جنگ صفین

Total Questions: 15

1 - جنگ صفین کب ہوئی؟

A ) 35ھ
B ) 36ھ
C ) 37ھ ✅
D ) 38 ھ

2 - جنگ صفین میں حضرت علی کے ساتھ کتنے فوج تھی؟

A ) 70 ہزار
B ) 80 ہزار
C ) 90 ہزار ✅
D ) ایک لاکھ

3 - جنگ صفین میں حضرت امیر معاویہ کے ساتھ کتنی فوج تھی؟

A ) 70 ہزار
B ) 80 ہزار ✅
C ) 90 ہزار
D ) ایک لاکھ

4 - جنگ صفین میں حضرت عمر بن العاص کس کی طرف تھے؟

A ) حضرت امیر معاویہ کی طرف ✅
B ) حضرت علی کی طرف
C ) دونوں طرف
D ) جنگ سے علیحدہ

8 - حضرت عمار بن یاسر کو کس نے شہید کیا؟

A ) حضرت امیر معاویہ کے لشکر
B ) حضرت علی کے لشکر
C ) ایک شامی شخص ✅
D ) حضرت طلحہ

9 - امیر معاویہ نے قران کو کس پر بلند کیا؟

A ) گھوڑوں پر
B ) نیزوں پر ✅
C ) ہاتھوں میں
D ) ایک بڑے پلڑ پر

10 - جنگ صفین کے فیصلے کے لیے ثالث کون تھے ؟

A ) حضرت ابو موسی اشعری اور عبداللہ بن عباس
B ) حضرت ابو موسی اشعری اور حضرت عمرو بن العاص ✅
C ) حضرت علی اور حضرت عمرو بن العاص
D ) حضرت علی اور حضرت ابو موسی اشعری

11 - جنگ صفین میں فیصلہ کن معاہدے میں ابو موسی اشعری اور عمرو بن العاص کا کیا موقف تھا؟

A ) دونوں نے حضرت علی اور امیر معاویہ کو معزول کیا
B ) دونوں نے حضرت علی کو معزول کیا اور امیر معاویہ کو خلافت پر برقرار رکھا
C ) ابو موسی اشعری نے دونوں کو معزول کیا لیکن عمر بن العاص نے صرف حضرت علی کو معزول کیا ✅
D ) عمرو بن العاص نے ابو موسی اشعری کی مخالفت کی

12 - حضرت علی کی طرف سے ثالث کون تھے؟

A ) ابو موسی اشعری اور عمر بن العاص
B ) عبداللہ ابن عباس اور ابو موسی اشعری ✅
C ) عبداللہ ابن عباس اور حضرت علی
D ) عبداللہ ابن عباس اور عمرو بن العاص

13 - امیر معاویہ کی طرف سے کہ اس کو ثالث مقرر کیا گیا؟

A ) ابو موسی اشعری
B ) عمرو ابن العاص ✅
C ) حضرت علی
D ) عبداللہ ابن عباس

14 - ابو موسی اشعری اور عمرو ابن العاص کا فیصلہ کیا تھا؟

A ) دونوں کو معزول کر دیا جائے
B ) دونوں کو برقرار رکھا جائے
C ) حضرت علی کو معزول کیا جائے ،امیر معاویہ کو خلافت پر برقرار رکھا جائے ✅
D ) امیر معاویہ کو معزول کیا جائے

15 - عمرو ابن العاص نے فیصلے سے کس طرح مکر کیا؟

A ) دونوں کو موصول کر دیا
B ) دونوں کو خلافت پر برقرار رکھا
C ) حضرت علی کو معزول کیا اور امیر معاویہ کو خلافت پر قائم رکھا ✅
D ) امیر معاویہ کو معزول کیا