جنگ صفین کے فیصلے کے لیے ثالث کون تھے ؟

A ) حضرت ابو موسی اشعری اور عبداللہ بن عباس

B ) حضرت ابو موسی اشعری اور حضرت عمرو بن العاص ✅

C ) حضرت علی اور حضرت عمرو بن العاص

D ) حضرت علی اور حضرت ابو موسی اشعری