جنگ صفین میں فیصلہ کن معاہدے میں ابو موسی اشعری اور عمرو بن العاص کا کیا موقف تھا؟

A ) دونوں نے حضرت علی اور امیر معاویہ کو معزول کیا

B ) دونوں نے حضرت علی کو معزول کیا اور امیر معاویہ کو خلافت پر برقرار رکھا

C ) ابو موسی اشعری نے دونوں کو معزول کیا لیکن عمر بن العاص نے صرف حضرت علی کو معزول کیا ✅

D ) عمرو بن العاص نے ابو موسی اشعری کی مخالفت کی