Urdu Test 37

Total Questions: 20

1 - صنف نظم "رباعی"کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے ؟

A ) فقط دو شعروں پر
B ) چار شعروں پر ✅
C ) چھ شعروں پر
D ) تعداد پر پابندی نہیں

2 - غزل در غزل" سے کیا مراد ہے ؟"

A ) بغیر مقطع کے غزل
B ) طویل بحر کی غزل
C ) سنگلاخ زمین میں غزل
D ) اسی ردیف قافیہ میں مزید غزل ✅

3 - مادر ملت" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) عرف
B ) تخلص
C ) لقب ✅
D ) خطاب

4 - مندرجہ ذیل جملوں میں سے کونسا جملہ درست ہے ؟

A ) خدا کے غیظ و غضب سے ڈرو ✅
B ) خدا کے غیظ اور غضب سے ڈرو
C ) خدا کے غیض و غضب سے ڈرو
D ) خدا کے غیض اور غضب سے ڈرو

5 - شش و پنج میں پڑنا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) محاورہ ہے
B ) روزمرہ ہے
C ) محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی ہے ✅
D ) نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ

6 - کندی کرنا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) محاورہ ہے
B ) روزمرہ ہے
C ) نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ
D ) محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی ہے ✅

7 - ایک شاعر کی حیثیت سے اردو شاعری کو سب سے زیادہ الفاظ کس نے دیے ؟

A ) امام بخش ناسخ
B ) غلام ہمدانی مصحفی
C ) نظیر اکبر آبادی ✅
D ) میر انیس

8 - سید الشہدا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) خطاب
B ) تخلص
C ) لقب ✅
D ) عرف

9 - فاختہ اڑانا" محاورہ ہے ،اس کے معنی کیا ہیں ؟"

A ) ہانگ لگانا
B ) شور مچانا
C ) مزے اڑانا ✅
D ) تہس نہس کرنا

10 - بیڑااٹھانا" محاورہ ہے اس کے معنی کیا ہیں ؟"

A ) شور مچانا
B ) مشکل کام کے انجام دینے کا زمہ لینا ✅
C ) چوری کرنا
D ) ناک بھوں چڑھانا

11 - ڈوبتے کو تنکے کا سہارا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) محاورہ
B ) ضرب المثل ✅
C ) کہاوت
D ) قول

13 - یار زندہ صحبت باقی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟"

A ) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے
B ) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
C ) زندہ رہے تو ملتے رہیں گے ✅
D ) زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے

15 - حروف تہجی کے لحاظ سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آۓ گا ؟

A ) ظالم
B ) ضمانت
C ) لاپرواہ
D ) سنگدل ✅

17 - حسن کوزہ گر" کس کی نظم ہے ؟"

A ) ناصر کاظمی
B ) ن۔م۔راشد ✅
C ) امجد اسلام امجد
D ) مجید امجد

18 - کھلتا کس پہ کیوں میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے یہ شعر کس کا ہے ؟

A ) میر تقی میر
B ) مرزا محمد رفیع سودا
C ) اسداللہ خان غالب ✅
D ) اکبر الہ آبادی

19 - Idiom "Made an ass of oneself" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) احمقانہ حرکت کرنا ✅
B ) بات کا بتنگڑ بنانا
C ) عقل مندانہ بات کرنا
D ) لڑائی جھگڑا کرنا

20 - اردو کے عظیم شاعر اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا تھا ؟

A ) اکبر حسین رضوی ✅
B ) نبی بخش
C ) احمد بخش
D ) ولی محمد