اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آۓ گا "کواڑوں" کا کیا مطلب ہے اس شعر میں

A ) دروازے

B ) صدر دروازہ

C ) آنکھیں ✅

D ) شہر کے دروازے