Urdu Test 04

Total Questions: 14

1 - اسم علم کی رو سے "شمس العلماء" کیا ہے؟

A ) لقب
B ) کنیت
C ) خطاب ✅
D ) عرف

2 - مزدوروں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

A ) اختر شیرانی
B ) احسان دانش ✅
C ) ساغر صدیقی
D ) الطاف مشہدی

3 - سفر نصیب، کس کا تحریر کردہ سفر نامہ ہے؟

A ) مستنصر حسین تارڑ
B ) مختار مسعود ✅
C ) عطاالحق قاسمی
D ) پیر زادہ قاسم

4 - اقبال کا قیام یورپ کا عرصہ کونسا ہے؟

A ) 1905-1908 ✅
B ) 1909-1912
C ) 1910-1914
D ) 1915-1918

5 - "Distant drums sound sweeter" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے ۔

A ) دوری سے پیار بڑھتا ہے
B ) گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
C ) دور کے ڈھوہ ہی اچھے
D ) دور کے ڈھول سہانے ✅

6 - مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب الامثل درست ہے ؟

A ) صبح بنارس شام اودھ ✅
B ) صبح بنارس شام لکھنو
C ) صبح کشمیر شام بنارس
D ) صبح گرو شام بنارس

7 - Idiom "Hand in Glove" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) آپس میں شیروشکر کرنا ✅
B ) چوری چھپے
C ) دوست نما قاتل
D ) پناہ دینا

8 - دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

A ) مولانا حالی
B ) علامہ اقبال ✅
C ) علامہ شبلی
D ) مولانا ظفر علی خاں

9 - طاق نسیاں پر رکھا" کا مطلب کیا ہے؟"

A ) سجاوٹ کرنا
B ) قطع تعلق کرنا ✅
C ) علامہ شبلی
D ) حفاظت سے رکھنا

10 - کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے" اس مصرعے میں "رن"سے کیا مراد ہے؟"

A ) پنجاب کی عورت
B ) میدان جنگ ✅
C ) کھیل کا میدان
D ) جوان عورت

11 - ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟

A ) جہاں، میدان ✅
B ) اور بھی ہیں
C ) شعر میں قافیہ نہیں ہے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - چراغ پا ہونا" محاورہ ہے- اس کا مفہوم کیا ہے؟"

A ) غصے کی کیفیت ✅
B ) روشنی بکھیرنا
C ) خوشیاں بانٹنا
D ) تذبذب کی حالت

13 - ہندی صنفِ نظم "دوہا" مشتمل ہوتا ہے۔

A ) فقط ایک شعر پر ✅
B ) دو شعروں پر
C ) چار شعروں پر
D ) طوالت پر پابندی نہیں

14 - رسالہ مخزن کا اجراء کب ہوا؟

A ) 1900
B ) 1901 ✅
C ) 1902
D ) 1903