ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟

A ) جہاں، میدان ✅

B ) اور بھی ہیں

C ) شعر میں قافیہ نہیں ہے

D ) ان میں سے کوئی نہیں