Pakistan Affairs Test 12

Total Questions: 17

1 - خارجہ پالیسی کیا ہوتی ہے؟

A ) بیرون ممالک تعلقات ✅
B ) ملکی معیشت
C ) قومی تعلیمی پالیسی
D ) صحافتی اصول

2 - ؟پاکستان ایک اسلامی ملک ہے _لہذا وہ دنیا میں قائم کرنا چاہتا ہے

A ) ا من ✅
B ) مذ ہبی تنا ز ع
C ) اقتصادی ایمپائر
D ) علمی ریاست

3 - ___نواز شریف کے دوسرے دور میں ائین میں تیرہویں ترمیم کے تحت صدر کے اختیارات کو

A ) محدود کر دیا گیا ✅
B ) بڑھا دیا گیا
C ) کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
D ) تمام اختیارات حکومت کو دیے گئے

4 - ازادی کے وقت پاکستان کے حصے میں انے والے کارخانے اور بینکوں کی تعداد تھی؟

A ) دس اور بیس
B ) چو دہ اور چو نتیس ✅
C ) پا نچ اور پندرہ
D ) با رہ اور پچیس

5 - کشمیر کی مشہور شاعرہ ہے؟

A ) ہبہ خاتون ✅
B ) ملیکہ پر و ین
C ) پروین شاکر
D ) فہمیدہ ریاض

6 - افراد کے گننے کا عمل کہلاتا ہے؟

A ) مردم شماری ✅
B ) جنسیت تعیناتی
C ) ابادی تلاش
D ) شخصیت شناخت

7 - کسی ملک میں رہن سہن رسم و رواج سماجی اور مذہبی اقدار ظاہر کرتے ہیں؟

A ) معشیت کو
B ) سیاحت کو
C ) ثقافت کو ✅
D ) سیاسی نظام کو

8 - ____نہرو رپورٹ ہندو ذہنیت کی عکاس تھی جس میں

A ) برطانوی روایات کو ترویج دی گئی
B ) مسلمانوں کے مفادات کو رد کیا گیا ✅
C ) سکھ اقلیت کے حقوق اور سنوایا گیا
D ) بھارتی ریاستوں کے حقوق کو مضبوط کیا گیا

9 - اسلامی اور معاشرتی پہلوؤں کا اظہار ہوتا ہے؟

A ) فنون لطیفہ میں
B ) موسیقی میں
C ) پاکستانی ثقافت سے
D ) تمام ✅

10 - پنجاب حکومت کا تحفظ نسواں ایکٹ منظور ہوا؟

A ) 2014 میں
B ) 2016 میں ✅
C ) 2017 میں
D ) 2015 میں

11 - مسلم لیگ نے46-1945 کے الیکشن میں عظیم کامیابی حاصل کی جس سے ثابت ہوا کہ

A ) بر صغیر میں مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے ✅
B ) مسلمان اقلیت میں ہیں
C ) مسلم لیگ کا ووٹ بینک کمزور ہے
D ) مسلمانوں کا مستقبل بھارت میں ہے

12 - صوبہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والے صوفی بزرگ ہیں؟

A ) رحمان بابا ✅
B ) بلھے شاہ
C ) علی ہجویری
D ) فرید الدین گنج شکر

15 - معنی کے لحاظ سے نظریہ کی بنیاد؟

A ) فکر کی گہرائی ✅
B ) علم کی کتاب
C ) فلسفہ کی تعریف
D ) نظریہ کی تعبیر

16 - پاکستان کے غیر ہمسایہ ممالک کون سے ہیں؟

A ) بھارت افغانستان
B ) بنگلہ دیش افغانستان
C ) بھارت چین
D ) بھوٹان نیپال ✅

17 - کرپس مشن بر صغیر کب ایا؟

A ) 1930
B ) 1940
C ) 1942 ✅
D ) 1945