مسلم لیگ نے46-1945 کے الیکشن میں عظیم کامیابی حاصل کی جس سے ثابت ہوا کہ

A ) بر صغیر میں مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے ✅

B ) مسلمان اقلیت میں ہیں

C ) مسلم لیگ کا ووٹ بینک کمزور ہے

D ) مسلمانوں کا مستقبل بھارت میں ہے