الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دعا نے کام کیا یہ مشہور شعر کس کا ہے ؟

A ) مرزا غالب

B ) فیض احمد فیض

C ) میر تقی میر ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں