درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں یہ شعر کس شاعر کا ہے ؟

A ) مرزا غالب

B ) فیض احمد فیض

C ) میر تقی میر

D ) ان میں سے کوئی نہیں