Urdu Test 41

Total Questions: 14

1 - اسلام ایک دین ہے کیونکہ یہ

A ) شریعت ہے
B ) ضابط حیات ہے ✅
C ) نیکی کی طرف بلاتا ہے
D ) رہبانیت سے منع کرتا ہے

2 - اسلام کا معاشی انصاف یہ ہے کہ

A ) سب کے برابر دیا جائے
B ) محنت کے مطابق دیا جائے ✅
C ) غریبوں کو زیادہ دیا جائے
D ) امیروں سے چھین لیا جائے

3 - اسلامی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہا جاتا ہے ؟

A ) عشر
B ) جزیہ
C ) زکوٰۃ ✅
D ) صدقہ و خیرات

4 - پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دور میں قائم ہوا؟

A ) حضرت ابوبکر صدیق
B ) حضرت عثمان غنی
C ) حضرت عمر فاروق ✅
D ) حضرت علی المرتضیٰ

5 - قرآن پاک میں ارشاد ربانی ہے، اپنی اولاد کو قتل نہ کرو؟

A ) بوجھ سمجھ کر
B ) نحوست سمجھ کر
C ) غربت اور افلاس کے ڈر سے ✅
D ) شرم و حیا کے باعث

6 - آیت کریمہ ہے کہ ،عدل کا دامن نہ چھوڑوچاہے تمہارا۔۔۔۔۔

A ) قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو ✅
B ) بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو
C ) اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو
D ) اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو

7 - کس عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے ؟

A ) احسان
B ) روزہ ✅
C ) جہاد
D ) غصہ پی جانا

8 - پاکستان میں رائج الوقت قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالنے کے لیے کونسا اداری قائم کیا گیا ہے ؟

A ) وفاقی شرعی عدالت
B ) اسلامی نظریاتی کونسل ✅
C ) اسلام آباد ہائی کورٹ
D ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی

9 - اسلامی اقدار کے مطابق عزت کا معیار کیا ہے ؟

A ) حسن خلق
B ) خدمت خلق
C ) دیانت
D ) تقویٰ ✅

10 - مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے ؟

A ) منیر نیازی
B ) احسان دانش
C ) فیض احمد فیض ✅
D ) حفیظ جالندھری

12 - درج ذیل میں ضرب المثل کونسی ہے ؟

A ) ہتھیلی پر سرسوں جمانا
B ) الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ✅
C ) ہوائی قلعے تعمیر کرنا
D ) گھوڑے بیچ کر سونا

13 - اردو ادب کی مشہور شخصیت قراۃ العین حیدر کی وجہ شہرت کیا ہے؟

A ) شاعری
B ) ناول نگاری ✅
C ) ماح نگاری
D ) سفر نگاری

14 - مشہور افسانہ 'ٹوبہ ٹیک سنگھ' کس کی تصنیف ہے ؟

A ) امتیاز علی تاج
B ) پریم چند
C ) سعادت حسن منٹو ✅
D ) اشفاق احمد