Urdu Test 34

Total Questions: 20

1 - طویل" کا متضاد کیا ہے ؟"

A ) عرض
B ) عریض ✅
C ) عارض
D ) عارضہ

2 - "Might is right" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) طاقت ہی میں عظمت ہے
B ) دنیا طاقتور کی
C ) جنگل کا قانون
D ) جس کی لاٹھی اس کی بھینس ✅

3 - کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بیتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟"

A ) دھوکا ہر وقت نہیں چلتا ✅
B ) جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
C ) کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے
D ) مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں

4 - ہاتھ کنگن کو آرسی کیا" سے کیا مراد ہے ؟"

A ) اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B ) ہاتھ بہت گندے ہونا
C ) ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - اردو کے عظیم شاعر اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا تھا ؟

A ) اکبر حسین رضوی ✅
B ) نبی بخش
C ) احمد بخش
D ) ولی محمد

6 - کتاب ارمغانِ حجاز کا مصنف کون ہے ؟

A ) علامہ اقبال ✅
B ) عبد الحلیم شرر
C ) فیض احمد فیض
D ) ساحر لدھیانوی

7 - مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کونسا ہے ؟

A ) کسی کو گالی مت نکالو
B ) کسی کو گالیاں مت نکال
C ) کسی کو گالی نہ نکالو
D ) کسی کو گالیاں مت دو ✅

8 - دھان پان ہونا" محاورہ ہے اس کے معنی ہیں "

A ) کمربستہ ہونا
B ) فربہ اندام ہونا
C ) دبلا پتلا ہونا ✅
D ) تیز طرار ہونا

9 - مندرجہ ذیل میں سے کونسے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں ؟

A ) نظیر اکبر آبادی
B ) میر انیس ✅
C ) میر تقی میر
D ) داغ دہلوی

10 - شاہنامہ اسلام" کس کی مشہور تصنیف ہے ؟"

A ) فردوسی
B ) علامہ اقبال
C ) الطاف حسین حالی
D ) حفیظ جالندھری ✅

11 - آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟

A ) رفیع سودا
B ) ابراہیم ذوق ✅
C ) مولانا محمد حسین آزاد
D ) مولانا الطاف حسین حالی

12 - اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" یہ کس شاعر کا مصرعہ ہے ؟"

A ) مولانا الطاف حسین حالی
B ) مولانا ظفر علی خان
C ) مولانا محمد علی جوہر ✅
D ) علامہ اقبال

13 - ابلیس کی مجلس شوریٰ "کس کی نظم ہے ؟"

A ) فیض احمد فیض
B ) علامہ اقبال ✅
C ) محمد حسین آزاد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - آڑے آنا" سے کیا مراد ہے ؟"

A ) شرمندہ ہونا
B ) رکاوٹ بننا ✅
C ) چالاکی ہونا
D ) آبے سے باہر ہونا

15 - "Capital Punishment" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) بڑی سزا
B ) عمر قید
C ) زمانے کی سزا
D ) سزاۓ موت ✅

16 - تذبذب کا مطلب ہے ۔

A ) ہچکچاہٹ ✅
B ) پریشان
C ) خوشحال
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - اردو کے کس شاعر کا کلام طنزو مزاح سے بھرپور ہے ؟

A ) مرزا غالب
B ) عبد الحلیم شرر
C ) الطاف حسین حالی
D ) اکبر الہ آبادی ✅

18 - علامہ اقبال کی شاعری کی پہلی کتاب کا نام کیا تھا ؟

A ) بال جبریل
B ) اسرار خودی ✅
C ) بانگ درا
D ) ارمغانِ حجاز

19 - مندرجہ ذیل میں سے لقب کونسا ہے ؟

A ) غالب
B ) قائد اعظم ✅
C ) ہاشمی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - ان الفاظ میں سے کونسا لفظ ٹھیک ہے ؟

A ) اسامی
B ) آسامی ✅
C ) اسامی
D ) اسامئ