Urdu Test 29

Total Questions: 26

1 - اندلس میں اجنبی" اور"خانہ بدوش" کس کی تصانیف ہیں ؟"

A ) ابن انشاء
B ) مستنصر حسین تارڑ ✅
C ) اشفاق احمد
D ) سعادت حسن منٹو

3 - داستان مجاہد کس کی تحریر ہے ؟

A ) نسیم حجازی ✅
B ) ابن انشاء
C ) ممتاز مفتی
D ) انتظار حسین

7 - :اشقلے چھوڑنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے "

A ) دھاڑیں مار مار کر رونا
B ) کھل کھلا کر ہنسنا
C ) بری عادت ترک کردینا
D ) انوکھی یا فتنہ فساد والی بات کرنا ✅

8 - :جوتیاں چٹخانا" محاورہ ہے ،اس کا مفہوم ہے "

A ) نئ جوتی زیب پا کرنا
B ) جوتیاں بغل میں دے لینا
C ) ڈراما دھمکانا
D ) مارے مارے پھرنا ✅

9 - (4Time)علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے ؟

A ) بانگ درا ✅
B ) بال جبریل
C ) جاوید نامہ
D ) ارمغانِ حجاز

10 - نسخہ ہاۓ وفا" کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟"

A ) مرزا غالب
B ) احمد فراز
C ) فیض احمد فیض ✅
D ) احمد ندیم قاسمی

11 - آثار العمادید "اور "رسالہ اسبابِ بغاوت ہند" کس کی کتابیں ہیں ؟"

A ) محمد حسین آزاد
B ) علامہ اقبال
C ) مولانا حالی
D ) سر سید احمد خان ✅

12 - اردو افسانہ گڈریاکس کی تخلیق ہے؟

A ) پریم چند
B ) غلام عباس
C ) اشفاق احمد ✅
D ) احمد ندیم

13 - شکوہ اور جوابِ شکوہ نظمیں علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہیں؟

A ) بانگ درا ✅
B ) بال جبریل
C ) ارمغانِ حجاز
D ) پیام مشرق

15 - دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے ۔

A ) اشفاق احمد
B ) واصف علی واصف ✅
C ) علامہ اقبال
D ) میر تقی میر

16 - تلمیح کی نشاندہی کریں ۔

A ) اعجاز مسیحا ✅
B ) میرا چاند
C ) لبوں کی نزاکت
D ) حسن کا شاہکار

17 - جزو لاینفک" کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟"

A ) زیادہ مقدار
B ) انتہائی کم مقدار
C ) جو حصہ الگ ہوجاۓ
D ) جو حصہ الگ نہ کیا جاسکے ✅

18 - گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے ؟

A ) ساحر لدھیانوی ✅
B ) فیض احمد فیض
C ) احمد فراز
D ) ولی دکنی

20 - کندی کرنا"قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) محاورہ ہے
B ) روزمرہ ہے
C ) نہ محاورہ ہے ،نہ روزمرہ
D ) محاورہ بھی ہے، روزمرہ بھی ہے ✅

21 - خاکوں پر مبنی معروف کتاب "آنکھیں ترستیاں ہیں" کے مصنف ہیں۔

A ) جگن ناتھ آزاد ✅
B ) عبد السلام خورشید
C ) چراغ حسن حسرت
D ) شاہد احمد دہلوی

23 - آب حیات" بڑا معروف تذکرہ ہے ۔ اس کے مصنف کون ہیں؟"

A ) مولانا محمد حسین آزاد ✅
B ) حسن عسکری
C ) حامد حسن قادری
D ) نظیر لدھیانوی

24 - سارے سخن ہمارے" کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟"

A ) امجد اسلام امجد
B ) ن۔ م راشد
C ) فیض احمد فیض ✅
D ) ابن انشاء

25 - تھالی کا بینگن" اس محاورے کا کیا مطلب ہے ؟"

A ) تین میں نہ تیرہ میں
B ) تکیہ کرنا
C ) غیر مستقل مزاج ✅
D ) تاؤ کھانا

26 - :صنفِ نظم "مناجات" ایسی نظم ہے جس میں

A ) خدا تعالیٰ کی حمد و ثناء ہو
B ) رسول مقبول کی تعریف و توصیف ہو
C ) صحابہ کرام کی عظمت کا بیان ہو
D ) بندے باری تعالیٰ سے کچھ طلب کریں ✅