Urdu Test 28

Total Questions: 21

1 - شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کیا کہتے ہیں ؟

A ) تلمیح
B ) تسبیح
C ) ردیف ✅
D ) قافیہ

2 - :سانپ سونگھ جانا" محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے "

A ) دہشت میں مبتلا ہونا
B ) خاموشی چھا جانا ✅
C ) زہر پھیل جانا
D ) سانپ کا غائب ہوجانا

3 - صنف نظم سانیٹ میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

A ) دس مصرعے
B ) بارہ مصرعے
C ) چودہ مصرعے ✅
D ) سولہ مصرعے

4 - ان میں سے کونسا فقرہ درست ہے ؟

A ) آج سارا حساب بے باک ہوگا
B ) آج مکمل حساب بے باک ہوگا
C ) آج سارا حساب کتاب بے باک ہوگا
D ) آج سارا حساب بے باق ہوگا ✅

5 - آفتاب بام ہونا" اس محاورے کا مطلب کیا ہے ؟"

A ) سورج کا طلوع ہونا
B ) سورج کا غروب ہونا ✅
C ) مرنے کے قریب ہونا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - شیشے میں اتارنا اس محاورے کا مطلب کیا ہے ؟

A ) گرویدہ کر لینا ✅
B ) دشمن بنانا
C ) بے وقوف بنانا
D ) مہمان بنانا

7 - خجستہ گام" کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟"

A ) مبارک قدم ✅
B ) منحوس قدم
C ) تیز قدم
D ) سست قدم

8 - :بال بیگا کرنا" محاورہ ہے ،اس کا مطلب ہے "

A ) بال۔کی کھال اتارنا
B ) کتربیونت کرنا
C ) فائدہ پہنچانا
D ) نقصان پہنچانا ✅

9 - قاطع برہان" کس کی نثری تصنیف ہے ؟"

A ) میر تقی میر
B ) منشی پریم چند
C ) سر سید احمد خاں
D ) اسداللہ خان غالب ✅

10 - یادوں کی برات کس کی سوانح حیات ہے ؟

A ) پروین شاکر
B ) جوش ملیح آبادی ✅
C ) احسان دانش
D ) احمد ندیم قاسمی

11 - کھسیانی بلی کھمبا نوچے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"

A ) غصہ کسی کا نکالنا کسی پر
B ) پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
C ) شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے ✅
D ) شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا

12 - بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے ؟

A ) مولانا الطاف حسین حالی
B ) محمد حسین آزاد
C ) مولوی عبد الحق ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - ڈوبتے کو تنکے کا سہارا گرامر کی رو سے کیا ہے ؟

A ) محاورہ
B ) روزمرہ
C ) ضرب المثل ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - خدائے سخن کس شاعر کا لقب ہے ؟

A ) میر تقی میر ✅
B ) مرزا غالب
C ) مرزا رفیع سودا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - آتے ،جاتے، لکھے، پڑھے گرائمر کی رو سے کیا ہیں

A ) فعل امر
B ) فعل نہی
C ) فعل مضارع ✅
D ) فعل متعدی

16 - پاک کا متضاد کیا ہے ؟

A ) ناپاک نہ ہونا
B ) شرک
C ) ناپاک ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - حسن کوزہ گر کس شاعر کی نظم ہے ۔

A ) ن۔م راشد ✅
B ) محمد حسین آزاد
C ) منو بھائی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - آب حیات کس کی تصنیف ہے ۔

A ) محمد حسین آزاد ✅
B ) غلام عباس
C ) میر تقی میر
D ) تمام

19 - آبیل مجھے مار گرائمر کی رو سے کیا ہے ؟

A ) ضرب المثل ✅
B ) محاورہ
C ) دونوں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - جانگلوس کس کی تحریر ہے ۔

A ) شوکت صدیقی ✅
B ) رضیہ
C ) بانو قدسیہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - شوکت علی تھانوی کا اصل نام کیا ہے ۔

A ) محمد عمر ✅
B ) محمد علی
C ) زاہد
D ) سعید