Urdu Test 24

Total Questions: 20

1 - بشاشت کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے ؟

A ) غمی
B ) چالاکی
C ) خوشی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - آب آتش کے معنی ہیں ؟

A ) آگ
B ) سرخ شراب ✅
C ) سرخ آگ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - سینگ سمانا کا مفہوم ہیں؟

A ) جگہ گھیرنا
B ) جگہ کھونا
C ) جگہ نہ ہونا
D ) جگہ ملنا ✅

4 - "A bird eye view" :کا مطلب ہے

A ) سرسری جائزہ لینا ✅
B ) تفصیلا جائزہ لینا
C ) جائزہ لینا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے ؟

A ) دہلی
B ) آگرہ ✅
C ) مدراس
D ) ممبئی

7 - اردو کا باوا آدم کسے کہتے ہیں ؟

A ) ولی دکنی ✅
B ) امیر خسرو
C ) میر تقی میر
D ) مرزا غالب

8 - گھر نہ دیوار میاں محلےدار کا مفہوم ہے ؟

A ) مفلس آدمی کا شیخاں مارنا ✅
B ) چالاکی آدمی کا مفلس ہونا
C ) مفلس آدمی کا زمہ دار ہونا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

A ) مرزا غالب
B ) علامہ اقبال
C ) فیض احمد فیض ✅
D ) میر تقی میر

10 - رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے دھوۓ گۓ ایسے کہ بس پاک ہو گئے

A ) مرزا غالب ✅
B ) علامہ اقبال
C ) فیض احمد فیض
D ) میر تقی میر

11 - شب رفتہ کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

A ) ناصر کاظمی
B ) مجید امجد ✅
C ) شکیب جلالی
D ) کاشف حسین

13 - بسلامت روی" سفرنامہ کس کی تصنیف ہے؟"

A ) ضمیر جعفری
B ) کرنل محمد خان ✅
C ) نسیم حجازی
D ) ممتاز مفتی

14 - "Cock and bull Story" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے ۔

A ) لوک کہانی
B ) بہادروں کی کہانی ✅
C ) جھوٹی کہانی
D ) بھولی ہوئی کہانی

15 - پانی بھرنا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟"

A ) صرف محاورہ ہے
B ) صرف روزمرہ ہے
C ) محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی ✅
D ) نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ

16 - بیگمات کے آنسو" 1857 ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے معروف تصنیف ہے ۔ اس کے مصنف کون ہیں ؟"

A ) علامہ راشد الخیری
B ) شاہد احمد دہلوی
C ) مولانا عبد الحلیم شرر ✅
D ) خواجہ حسن نظامی

17 - :بال بیکار کرنا" محاورہ ہے اس کا مطلب ہے"

A ) بال کی کھال اتارنا
B ) کٹر بیونت کرنا
C ) فائدہ پہنچانا
D ) نقصان پہنچانا ✅

18 - اردو نثر کی پہلی کتاب کون سی ہے ؟

A ) سب رس ✅
B ) عجائب زمانہ
C ) تذکرہ
D ) سارنگ

19 - مشہور تصنیف "یادگار غالب" کے مصنف کون تھے ؟

A ) الطاف حسین حالی ✅
B ) مرزا غالب
C ) علامہ اقبال
D ) سر سید احمد

20 - ٹسوے بہانا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے

A ) پانی بہانا
B ) پانی میں کاغذی کشتیاں جلانا
C ) جھوٹ موٹ کا رونا ✅
D ) پھوٹ پھوٹ کر رونا