Urdu Test 23

Total Questions: 25

1 - ن۔م راشد کا اصل نام کیا ہے ؟

A ) نور محمد راشد
B ) نذر محمد راشد ✅
C ) نظام محمد راشد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - احمد فراز کہاں پیدا ہوئے ؟

A ) پشاور
B ) کوہاٹ ✅
C ) کراچی
D ) لاہور

3 - تین پانچ کرنا سے کیا مراد ہے ؟

A ) گننا
B ) جھگڑا کرنا ✅
C ) شرارت کرنا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - مکڑا اور مکھی کی نظمیں (بچوں کے لیے)اقبال کے کس مجموعہ سے لی گئی ہیں ؟

A ) بال جبریل
B ) بانگ درا ✅
C ) ارمغانِ حجاز
D ) ضرب کلیم

5 - Black and White کا کیا مطلب ہے ؟

A ) سفید اور سیاہ
B ) تحریری طور پر ✅
C ) دن اور رات
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - مسابقت کا مطلب کیا ہے ؟

A ) مقابلہ ✅
B ) جیت
C ) دراززبان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے ؟

A ) احمد ندیم قاسمی
B ) سعادت حسن منٹو ✅
C ) دیوان سنگھ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - اندھیرا اجالا کا مصنف کون تھا ؟

A ) امجد اسلام امجد
B ) یونس جاوید ✅
C ) جاوید احمد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے ؟

A ) لاہور
B ) سیالکوٹ ✅
C ) گوجرانوالہ
D ) پشاور

11 - درج ذیل میں کونسی سورت مدنی ہے ؟

A ) سورہ اخلاص
B ) سورہ الناس
C ) سورہ النمل
D ) سورۃ التوبہ ✅

12 - چچا چھکن کا کردار کس کی تخلیق ہے ۔

A ) سید امتیاز علی تاج ✅
B ) نسیم حجازی
C ) اشفاق احمد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - فاختہ اڑانا

A ) مزے اڑانا ✅
B ) افسوس کرنا
C ) غم کرنا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

15 - Tit For Tat کا مطلب کیا ہے ۔

A ) ادلے کا بدلہ ✅
B ) جیسا کروگے ویسا بھروگے
C ) اے اور بی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

17 - جو اسم اسم مصدر سے نکلے، کہلاۓ گا ۔

A ) اسم جامد
B ) کلمہ
C ) اسم معتدر
D ) اسم مشتق ✅

18 - درج ذیل میں سے کونسا محاورہ غلط ہے ۔

A ) بلی کے بھاگوں میں چھینکا ٹوٹا
B ) پیالوں میں دال بٹنا ✅
C ) اب پچھتائے کیا ہو جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - خفیف کرنا

A ) شرمندہ کرنا ✅
B ) مخر کرنا
C ) دور کرنا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسجد قرطبہ کا ذکر کیا ہے ۔

A ) بانگ درا
B ) بال جبریل ✅
C ) ارمغانِ حجاز
D ) ان میں سے کوئی نہیں

22 - اسلام زندہ ہوتا ہر کربلا کے بعد کس کا شعر ہے ۔

A ) علامہ اقبال
B ) مولانا محمد علی جوہر ✅
C ) سر سید احمد خان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

24 - موازنہ انیس و دبیر کے مصنف کا نام

A ) حسرت موہانی
B ) شبلی نعمانی ✅
C ) ڈپٹی نذیر احمد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

A ) غالب ✅
B ) اقبال
C ) پطرس بخاری
D ) ان میں سے کوئی نہیں