Urdu Question PPSC 2023 Test01

Total Questions: 11

1 - شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے

A ) قاسم گڈھ
B ) شکر گڑھ
C ) اعظم گڑھ ✅
D ) گڈھ

Explanation: علامہ شبلی نعمانی کا مزار اعظم گڑھ میں واقع ہے۔ علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔ وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔

2 - ریختہ کے معنی ہیں ؟

A ) خوش ہونا
B ) ایجاد کرنا ✅
C ) بیان کرنا
D ) کرنا

Explanation: ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ 'ریختہ' کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔ ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔ اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔

3 - آقائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے

A ) مولانا محمد حسین آزاد ✅
B ) الطاف حسین حالی
C ) جوش ملیح آبادی
D ) مولانا محمد

Explanation: Muhammad Husain Azad was a scholar and an Urdu writer who wrote both prose and poetry, but he is mostly remembered for his prose. His best known work is Aab-e-Hayat. Born: May 5, 1830, Delhi, India Died: January 22, 1910, Lahore Books: Aab-e hayat

4 - شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟

A ) جوش ملیح آبادی
B ) مجید امجد ✅
C ) مرزا غالب
D ) الطاف حسین حالی

Explanation: Majeed Amjad was an Urdu poet from Pakistan. One newspaper described him as a "philosophical poet of depth and sensitivity". Born: June 29, 1914, Jhang Died: May 11, 1974, Sahiwal Books: Band Mutthi Mein Suraj.

5 - خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟

A ) مرزا غالب
B ) ابراھیم ذوق ✅
C ) میر تقی میر
D ) الطاف حسین حالی

Explanation: شاہ اکبر ثانی نے ایک قصیدہ کے صلہ میں ملک الشعراء خاقانی ہند کا خطاب مرحمت فرمایا۔ شروع میں چار روپے ماہانہ پر ظفر کے استاد مقرر ہوئے۔ Muhammad Ibrahim Zauq was an Urdu poet and scholar of literature, poetry and religion. Born: August 22, 1790, Delhi, India Died: November 1854, Delhi, India

6 - انشااللہ خان کی کتاب دریائے لطافت کا موضوع ہے

A ) قوائد و گرائمر ✅
B ) خطوط
C ) قوائد
D ) روداد

Explanation: کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لئے اس کی گرائمر و قواعد کا جاننا نہایت ضروری ہوتا ہے

7 - سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی

A ) ابراھیم ذوق
B ) میر تقی میر
C ) الطاف حسین حالی ✅
D ) ابراھیم ذوق

Explanation: حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔

8 - عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالم میں شامل ہیں؟

A ) ضرب کلیم
B ) بال جبریل
C ) بانگ درا ✅
D ) ارمغان حجاز

Explanation: بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

9 - وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سےہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟

A ) مرزا غالب
B ) حسرت موہانی
C ) علامہ اقبال ✅
D ) مولانا محمد حسین آزاد

Explanation: Born: November 9, 1877, Sialkot Died: April 21, 1938, Lahore Place of burial: Tomb of Allama Iqbal, Lahore

10 - حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

A ) شیخ سعدی
B ) علامہ اقبال
C ) سر سید احمد ✅
D ) حسرت موہانی

Explanation: حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔

11 - دن رات صٓبح شام قواعد کی رو سے کیا ھیں؟

A ) اسم ظرف مکاں
B ) اسم صفت
C ) اسم ظرف زماں ✅
D ) اسم آلہ

Explanation: اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔ اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی آلہ یا ہتھیار کا نام ہو۔ ... ایسا اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے اسم صوت کہلاتا ہے، صوت کے معنی آواز کے ہوتے ہیں۔