صوفی بزرگ

Total Questions: 4

1 - برصغیر میں صوفیہ کی بنیاد کی صدی میں پڑی؟

A ) نویں
B ) دسویں ✅
C ) گیارویں
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - بر صغیر میں سلسلہ چشتیہ کا بانی کون ہے؟

A ) خواجہ معین الدین ✅
B ) عثمان علی ہجویری
C ) محمود غزنوی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - تحریک مجاہدین کے بانی کون تھے؟

A ) شاہ اسماعیل شہید
B ) سید احمد شہید ✅
C ) شاہ ولی اللہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - جمال الدین افغانی کا انتقال کب ہوا؟

A ) 1895
B ) 1897 ✅
C ) 1899
D ) ان میں سے کوئی نہیں