پطرس بخاری

Total Questions: 5

2 - مضمون "کتے" کس مزاح نگار کا شاہکار ہے؟

A ) مشتاق یوسفی
B ) ابن انشاء
C ) رتن ناتھ سر شار
D ) پطرس بخاری ✅

3 - :اردو کے معروف مزاحیہ افسانے میبل اور میں کے مصنف کا نام ہے

A ) سعادت حسن منٹو
B ) پطرس بخاری ✅
C ) شفیق الرحمن
D ) فرحت اللہ بیگ

4 - لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

A ) ناصر کاظمی
B ) پطرس بخاری ✅
C ) اختر شیرانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - مضمون مرید پور کا پیر کے مصنف کون ہے؟

A ) رشید احمد صدیقی
B ) امتیاز علی تاج
C ) پطرس بخاری ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں