متفرق قرآنی سورتیں

Total Questions: 10

1 - قران مجید کی وہ کون سی سورت ہے جس کو مثلث القران کہا گیا ہے؟

A ) سورۃ الاخلاص ✅
B ) سورۃ البقرہ
C ) سورۃ الحجرات
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - تبلیغ اسلام کا حکم کس سورت میں ایا ہے؟

A ) سورہ یسین
B ) سورہ فرقان
C ) سورہ نصر
D ) (ان میں سے کوئی نہیں (سورہ الشعری ✅

4 - عروس القران کی سورت کو کہتے ہیں؟

A ) سورۃ علق
B ) سورہ یسین
C ) سورہ رحمن ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام احمد کس صورت میں آیا ہے؟

A ) سورۃ الصف ✅
B ) سورۃ البقرہ
C ) سورہ محمد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - قرآن کی کس سورت کو "احسن القصص" کہا جاتا ہے؟

A ) سورۃ النساء
B ) سورۃ یونس
C ) سورۃ مریم
D ) سورۃ یوسف ✅

7 - نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر طیار نے کس سورت کی تلاوت کی تھی؟

A ) سورۃ البقرہ
B ) سورۃ الحجرات
C ) سورہ مریم ✅
D ) سورۃ الفیل

8 - دعوت کے اصول قران پاک کی سورت میں بیان کیے گئے ہیں؟

A ) سورۃ النحل ✅
B ) سورۃ مدثر
C ) سورۃ ملک
D ) سورۃ الناس

9 - حد قذف اور زنا کے متعلق کس سورہ میں بیان کیا گیا ہے؟

A ) سورہ مزمل
B ) سورہ نور ✅
C ) سورہ فاتحہ
D ) سورہ بقرہ