اقبال کی تصانیف اور نظمیں

Total Questions: 16

1 - اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے ؟

A ) مابعدالطبیعیات
B ) علم الاقتصاد ✅
C ) اقتصادیات
D ) مابعدالاقصیادیات

2 - علامہ اقبال کی کونسی کتاب معاشیات کے متعلق ہے ؟

A ) علم الاقتصاد ✅
B ) اسرار خودی
C ) مشتاق احمد یوسفی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کونسا تھا ؟

A ) ارمغانِ حجاز
B ) اسرار خودی ✅
C ) بانگِ درا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

4 - اسرار خودی کس زبان میں ہے ؟

A ) فارسی ✅
B ) اردو
C ) عربی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - اقبال نے کونسی نظم میں "فاطمہ "کا ذکر کیا ہے ؟

A ) طارق کی دعا
B ) مسجد قرطبہ
C ) فاطمہ بنت عبداللہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - اقبال کی پہلی نظم کونسی ہے جو پہاڑ کے نام پر ہے ؟

A ) طارق کی دعا
B ) ساقی نامہ
C ) ہمالہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے ؟

A ) مولانا ظفر علی خان
B ) علامہ اقبال ✅
C ) حسرت موہانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - ابلیس کی مجلس شوریٰ نظم کس کی ہے ؟

A ) مولانا ظفر علی خان
B ) ناصر کاظمی
C ) علامہ اقبال ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - اقبال کی مختصر نظم کونسی ہے جس میں انہوں نے پہلی بار معاشی مسائل کو پیش کیا ؟

A ) حضرت انسان
B ) خضر راہ ✅
C ) تصویر درد
D ) ان میں سے کوئی نہیں

12 - سرمایہ و محنت کے عنوان سے اقبال نے اپنی کس نظم میں ذکر کیا ہے ؟

A ) ذوق و شوق
B ) خضر راہ ✅
C ) طالب علم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

13 - علامہ اقبال کی کونسی نظم بچوں کو سکول میں پڑھائی جاتی تھی ؟

A ) طلوع اسلام
B ) بچے کی دعا ✅
C ) ہمالہ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - مشہور نظم "طلوعِ اسلام" کے شاعر کون ہیں ؟

A ) اقبال ✅
B ) مومن
C ) میر تقی میر
D ) فراز

15 - اقبال کی وہ نظم جو پابند نظم کی معراج ہے ؟

A ) طارق کی دعا
B ) جاوید کے نام
C ) طلوعِ اسلام ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

16 - علامہ اقبال نے ضرب کلیم میں مسولینی کے جواب میں سرمایہ دارانہ نظام کے موضوع پر کونسی نظم لکھی ہے ؟

A ) جمہوریت
B ) مسولینی اپنے مشرقی اور مغربی حریفوں سے ✅
C ) ان میں سے کوئی نہیں
D ) ہمدردی