کرنل محمد خان

Total Questions: 4

1 - کون سے شاعر مزاح نگاری کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟

A ) اکبر الہ آبادی ✅
B ) کرنل محمد خان
C ) ضرب کلیم
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - انگریزی مزاح کا بدیسی مذاح کے نام سے کس نے ترجمہ کیا؟

A ) پطرس بخاری
B ) شوکت تھانوی
C ) منٹو
D ) کرنل محمد خان ✅

3 - بسلامت روی سفر نامہ کس کی تصنیف ہے ؟"

A ) ضمیر جعفری
B ) کرنل محمد خان ✅
C ) نسیم حجازی
D ) ممتاز مفتی

4 - بجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں ؟

A ) صدیق سالک
B ) مشتاق یوسفی
C ) کرنل محمد خان ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں