قرآنی معلومات

Total Questions: 26

1 - مکی صورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 28
B ) 86 ✅
C ) 100
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - مدنی صورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

A ) 28 ✅
B ) 86
C ) 100
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ ایت کی تعداد کتنے ہیں؟

A ) چار
B ) پانچ ✅
C ) اٹھ
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - حروف جارہ کی تعداد کتنے ہے؟

A ) 15
B ) 16
C ) 17 ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - قران مجید میں نفس کی کتنی اقسام بیان ہوئی ہیں؟

A ) 3 ✅
B ) 4
C ) 5
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - نفس علامہ کسے کہتے ہیں؟

A ) دنیا کی طرف کھینچنے والا
B ) ملامت کرنے والا ✅
C ) گناہوں کی طرف مائل کرنے والا
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - جب مومنوں کو اللہ کی ایتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو--------؟

A ) ان کا ایمان وسطا
B ) ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے ✅
C ) ان کی صدقہ دینے کی روشنی
D ) ان کا اخلاص

9 - مومنوں میں کامل ترین ایمان والا ہے-----؟

A ) جو نماز پڑھتا ہو
B ) جو صدقہ دیتا ہو
C ) جس کے اخلاق اچھا ہو ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - سبحان اللہ کہنے کو اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

A ) تسبیح ✅
B ) تکبیر
C ) تمہید
D ) تہلیل

11 - امیر کی اطاعت واجب نہیں اگر وہ -------کی نافرمانی کرے

A ) والدین کی
B ) صحابہ کی
C ) اولیاء کی
D ) خالق کی ✅

12 - قران کریم میں اونٹنی کا معجزہ کس پیغمبر سے منسوب ہے کیا گیا ہے؟

A ) حضرت یونس
B ) حضرت صالح ✅
C ) حضرت موسی
D ) حضرت ابراہیم

13 - ذکر کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A ) اللہ کو بہت زیادہ یاد کرنا
B ) اللہ اللہ کرنا
C ) یاد کرنا ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

14 - انفال کے معنی کیا ہیں؟

A ) مال و دولت
B ) جنگ
C ) مال غنیمت ✅
D ) سامان

15 - سورۃ انفال میں دو کن گروہوں کا ذکر ہے؟

A ) یہود اور مسلمان
B ) ابو سفیان اور ابو جہل ✅
C ) عرب اور عجم
D ) کفار اور منافقین

16 - وراثت میں بیٹی کا حصہ کتنا ہے؟

A ) بیٹے کا دگنا
B ) بیٹے کا دو تہائی
C ) بیٹے کا نصف ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

18 - تشبیہ اور انکار رسالت کی گمراہی میں کون لوگ مبتلا تھے؟

A ) منافقین ✅
B ) حاسدین
C ) مشرکین
D ) ان میں سے کوئی نہیں

19 - موضوع القران کے مصنف کون ہیں؟

A ) علامہ سیوطی
B ) ابو الحسن احمد بن بیٹی
C ) حضرت شاہ عبدالقادر محدث دہلوی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

20 - قران پاک میں وادی غیر ذی ذرع سے مراد کون سی سرزمین ہے؟

A ) فلسطین
B ) مکہ مکرمہ
C ) شام ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

21 - قران پاک کے مطابق حیات کا دارومدار کس چیز پہ ہے؟

A ) دن رات
B ) زمین
C ) پانی ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

22 - قران پاک پڑھنے کے لیے ضروری ہے؟

A ) تعوذ
B ) طہارت
C ) تسمیہ
D ) یہ تمام ✅

23 - اللہ سبحانہ و تعالی کا ذاتی نام کون سا ہے؟

A ) الرحیم
B ) الرحمن
C ) اللہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

24 - ایت کریمہ ہے کہ عدل کا دامن نہ چھوڑو خواہ تو ہمارا------؟

A ) قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو ✅
B ) بھائی ہی کیوں نہ ہو
C ) دوست ہی کیوں نہ ہو
D ) ان میں سے کوئی نہیں

25 - خلق القران عقیدہ کا قائل کون تھا؟

A ) معارض
B ) موعض
C ) معتزلہ ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

26 - اسباب النزول کیوں جانا ضروری ہے؟

A ) تفسیر کے لیے ✅
B ) تحقیق کے لیے
C ) حدیث کے لیے
D ) ان میں سے کوئی نہیں