قدرت اللہ شہاب

Total Questions: 6

1 - شہاب نامہ صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

A ) آپ بیتی ✅
B ) خود نوشت
C ) سوانح نگاری
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - "کس کے مشہور افسانے ہیں ؟ "ماں جی" اور "یا خدا

A ) احمد ندیم قاسمی
B ) قدرت اللہ شہاب ✅
C ) ڈاکٹر عبادت بریلوی
D ) ڈاکٹر سید عبداللہ

4 - قدرت اللہ شہاب نےمسودہ کیسے لکھا؟

A ) فارسی میں
B ) پنجابی میں
C ) شارٹ ہینڈ میں ✅
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - اقبال جرم کس کتاب کا دیباچہ ہے؟

A ) سرخ فیتہ
B ) شہاب نامہ ✅
C ) نفسانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - عراق کے ذریعے سوچنے والے معمولا کس کومداح کہتے ہیں؟

A ) قدرت اللّٰہ شہاب ✅
B ) علامہ اقبال
C ) مرزا غالب
D ) ان میں سے کوئی نہیں