غالب کے اشعار

Total Questions: 7

4 - بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا، آدمی کو میسر نہیں انساں ہونا ۔کس کا شعر ہے ؟

A ) مرزا غالب ✅
B ) منیر نیازی
C ) حسرت موہانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ جہاۓ گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا یہ شعر کس کا ہے ؟

A ) میر تقی میر
B ) مرزا غالب ✅
C ) حسرت موہانی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

6 - بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے ۔ یہ شعر کس کا ہے ؟

A ) شاہد علی خاں
B ) مرزا غالب ✅
C ) میر تقی میر
D ) ان میں سے کوئی نہیں