اقبال کے اشعار

Total Questions: 13

1 - فاطمہ! تو آبروئے امت مرحوم ہے

A ) حضرت فاطمہ
B ) فاطمہ بنت عبداللہ ✅
C ) فاطمہ بنت سلیمان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

2 - فاطمہ!تو آبروئے امت مرحوم ہے، ذرہ ذرہ تیری مشت خاک کا معصوم ہے اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے؟

A ) حضرت فاطمہ
B ) فاطمہ بنت عبداللہ ✅
C ) فاطمہ بنت سلیمان
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

A ) میر تقی میر
B ) فیض احمد فیض
C ) ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ✅
D ) غالب

4 - دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر کس نے کہا ہے؟

A ) مرزا غالب
B ) میر تقی میر
C ) فیض احمد فیض
D ) علامہ اقبال ✅

5 - وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز سے ہے سوز دروں یہ شعرکس شاعر کا ہے؟

A ) حسرت موہانی
B ) فیض احمد فیض
C ) مرزا غالب
D ) علامہ اقبال ✅

6 - موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفال کے یہ شعر کس کا ہے؟

A ) واصف علی واصف
B ) علامہ اقبال ✅
C ) افتخار حسین
D ) ان میں سے کوئی نہیں

7 - ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟اٹھ گیا تاوک فگن مارے گا دل پر تیر کون شاعر کا نام بتائیں۔

A ) میر تقی میر
B ) علامہ اقبال ✅
C ) جوش ملیح آبادی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی ہے یہ شام زندگی، صبح دوام زندگی ۔اقبال نے یہ شعر کس کے لیے کہا؟

A ) نوجوانوں کے لیے
B ) ہمایوں کے لیے ✅
C ) مسلم امہ کے لیے
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - یہ فضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھاۓ کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی یہ شعر کس کا ہے؟

A ) جوش ملیح آبادی
B ) علامہ محمد اقبال ✅
C ) اکبر الہ آبادی
D ) مولانا محمد علی جوہر

12 - ہے دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

A ) علامہ اقبال ✅
B ) علامہ شبلی
C ) مولانا حالی
D ) مولانا ظفر علی خان

13 - میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر یہ کس کا شعر ہے؟

A ) فیض احمد فیض
B ) علامہ محمد اقبال ✅
C ) احمد ندیم قاسمی
D ) عطاشااد