یہ شعر کس کا ہے ؟نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

A ) غالب

B ) اقبال

C ) فیض احمد فیض ✅

D ) احمد فراز