وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟

A ) اسم نسبتی

B ) اسم مفعول

C ) اسم حالیہ ✅

D ) اسم مقداری


Explanation: اسم حالیہ وہ اسم نکرہ ہے جو فاعل یا مفعول کی حالت کو ظاہر کرے۔ مثلاً:وہ لڑکا ہستے ہوئے چل رہا تھا آپ کھیلتے کھیلتے گر گئے