نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سراٹھا کے چلے یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

A ) غالب

B ) اقبال

C ) فیض احمد فیض ✅

D ) احمد فراز