نادیہ ایک ذہین طالبہ ہے اس میں ذہین طالبہ قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

A ) مرکب اضافی

B ) مرکب توصیفی ✅

C ) ان میں سے کوئی نہیں

D ) مرکب عددی