درج زیل شعر کس کا ہے بس کا دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا

A ) علامہ اقبال

B ) میر تقی میر

C ) مرزا غالب ✅

D ) بہادر شاہ ظفر