درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے ۔

A ) میں رمضان میں آؤں گا ✅

B ) میں رمضان کے دوران میں آؤں گا

C ) میں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا

D ) میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا