بسااوقات کی ترکیب اردو میں بول چال کا حصہ ہے - اس کے معنی کیا ہیں ؟

A ) مختلف حالتوں میں

B ) بعض اوقات ✅

C ) اکثر اوقات

D ) کبھی کبھار