اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے

A ) جوش

B ) فیض احمد

C ) انشاء ✅

D ) احمد فراز