علامہ اقبال کی مشہور نظم "آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح عرضی نے ان کا استقبال کیا" ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟

A ) اسرار خودی

B ) بانگِ درا

C ) بال جبریل ✅

D ) ضرب کلیم