"A man is known by the company he keeps" کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

A ) آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے ✅

B ) آدمی اپنے ماحول سے پہچانا جاتا ہے

C ) آدمی اپنے کاروبار سے جانا جاتا ہے

D ) آدمی اپنے کام سے جانا جاتا ہے